ہمارا مشن
پاکستان لوپس مریضوں کے لیے ایک معاون کمیونٹی بنائیں اور یہ سپورٹ گرپ تمام ان لوگوں کے لیے ہے جو کیسی بھی داہمی اٹومییون بیماری کا شکار ہیں ۔
اس خوبصورت لوپس خاندان کا حصہ بنے
یہاں پر سارے ذرائع اردو میں ہیں اور بہت ہی سادے الفاظ میں لکھے ہوئے ہیں کہ وہ پاکستانیوں کو عام ترمز کے مطلب سمجھنے میں مدد کرے گی جو لوپس میں استعمال ہوتی ہے، جیسے کہ اٹومیون دائمی بیماری اس کے علاوہ یہاں پر ہر ہفتے اتوار کو زوم پر میتنگ ہوا کرےگی جہاں پہ مریض اپنے ذہنی مسائل کے بارے میں بات کر سکے گیے اور میں ان کی پوری مدد کرنے کی کوشش کروں گی
https://www.inspire.com/groups/lupusconnect/
نیچےدی گئی ویڈیو می آپ کو پتہ چل جائے گا کہ لوپس کس طرح کسی کے جسم پر حملہ کرتا ہے اور یہ خواتین میں زیادہ عام ہے
نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کرنا ہے اسے اپ ایک نہیں ویب سائٹ پر جائے گے جہاں پہ ایک انٹریکٹوس کوئز ہے جو اپ کے لوپس کی معلومات کا امتحان لے گا